ریاض میں سنگ تراشی کا عالمی سمپوزیم | Urdu News - اردو نیوز
سعودی دارالحکومت ریاض میں 10 جنوری کو سنگ تراشی کا عالمی سمپوزیم منعقد ہو گا۔ اس کا اہتمام سعودی وزارت ثقافت نے ریاض ڈپلومیٹک زون میں کیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سمپوزیم کی سرگرمیاں 10 جنوری سے 30 جنوری تک جاری رہیں گی ...